Sargodha police constable along with his accomplice molested a 17 yrs boy & sexually assaulted him.
Published at : September 04, 2021
سرگودھا عزتوں کے محافظ ہی لوٹیرے بن گئے
پولیس کانسٹیبل کا اپنے ساتھی کے ہمراہ لڑکے سے بدفعلی اور جنسی درندگی کا واقع
پولیس کے شیر جوان کا ساتھی کے ہمراہ گن پوائنٹ پر 17سالہ لڑکے کو اغواء کے بعد بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا
عامر شہزاد نامی کانسٹیبل نے عبدالوہاب نامی لڑکے کو تھانہ اربن ایریا کی حدود سے گن پوائنٹ پر اغوا کیا پولیس اہلکار نہر کے قریب سنسان جگہ پر لے جاکے بدفعلی کرتے رہے گن پوائنٹ پر بدفعلی کے بعد پولیس اہلکار فرار ہو گئے
پولیس اہلکار اور اس کا ساتھی دوران بدفعلی ویڈیو بھی بناتے رہے
کسی کو بتانے کی صورت میں ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکیاں دیتے رہے تھانہ جھال چکیاں پولیس نے وقوعہ کے مرکزی ملزم پولیس کانسٹیبل عامر شہزاد کو گرفتار کر لیا بدفعلی کرنے والا کانسٹیبل پولیس لائن میں تعینات ہے
تھانہ جھال چکیاں پولیس نے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا

DNNDNN NEWSDaily news network